افسانچہ تھپڑ آلوک کمار ساتپوتے مئی 25, 2021 اس بس اسٹینڈ میں تین رحمدل شخص اور ایک کہیں سے بھی رحمدل نہیں لگنے والا شخص بیٹھاتھا۔اتنے میں ایک بوڑھیا اپنے دونوں بیٹوں کے پاگل ہونے کی وجہ سے دانے