کالم باپ کے موضوع پر عاصم بخاری کی شاعری کا تجزیاتی مطالعہ مقبول ذکی مقبول اگست 8, 2024 عاصم بخاری کثیرالجہات شاعر و ادیب ہیں ۔ ان کی فکر میں اسلامیت ، مشرقیت پاکستانیت اور مقامیت بدرجہ اتم ملتی ہے