حکمرانوں کے بچے پیدا ہوتے ہی ارب پتی کیسے بن جاتے ہیں اور ان کے بچوں پر ہر سال آئی ایم ایف کے قرضوں کا بوجھ کیوں بڑھ جاتا ہے؟
ایوب خان
پاکستان کا معرض وجود میں آنا آزادی کی پہلی منزل تھی اور دوسری منزل ہماری غلامی سے مکمل آزادی کے لئے ہمارے ضمیروں کا بدلنا تھا
بزرگوں سے یہ بھی سنا ہے کہ تخم تاثیر سات نسلوں تک دکھائی دیتی ہے ۔ اگر ایوب خان نہ آتے تو نہ جانے اسکندر مرزا ہمیں کہاں پہنچادیتے ۔
میں اس وقت پشاور میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا جب ھندوستان نے رات کے اندھیرے میں ، ہمارے ملک پہ حملہ کردیا ۔