اخبار ایم سی اسکول اٹک کے سو سال خبر نگار دسمبر 15, 2024 کتاب علم کی بنیاد اور تہذیب کی پہچان ھے جدید ٹیکنالوجی نے کتاب اور قاری کے درمیان ایک آہنی دیوار کھڑی کر دی ھے