جو پروفیسر عاصم بخاری کی شخصیت اور فن کا احاطہ کرتے ہیں ۔ ایک انٹرویو بھی شاملِ کتاب ہے ۔
اعترافِ فن
مقبول ذکی مقبول پاکستانی اَدب میں مقبولِ عام ہو چکے ہیں۔ اُن کی شخصیت عجز و انکساری کا مرقع ہے ۔
“اعتراف فن” مقبول ذکی مقبول کا تحریر کردہ پروفیسر عاصم بخاری کی کثیر جہتی ادبی خدمات اور ان کی شخصیت پر مبنی بہترین تحقیقی کتاب ہے۔
یہ میری خوش بختی ہے کہ جناب مقبول ذکی مقبول صاحب نے اپنی کتاب ” اعترافِ فن ” پر تاثرات کے اظہار کی مجھے دعوت دی