دبئی نامہ کہاں راجا بھوج اور کہاں گنگو تیلی جوسف علی دسمبر 6, 2024 25 سال ہوئے پاکستان کو مارشل لاوُں سے آرام ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہماری بی جمہوریت کی تاحال صحت بحال نہیں ہوئی ہے