مرزا غالب اردو اور فارسی ادب کے ایک عظیم شاعر تھے، جنہوں نے اپنی شاعری سے فارسی اور اردو زبان کو ایک نئی جہت دی۔
آگرہ
نام سیّد اکبر اور تخلص کمالؔ ہے۔ ۱۴؍فروری ۱۹۴۶ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے فوراً بعد ترک وطن کرکے والدین کے ہمراہ پاکستان آگئے