ادب منظر انصاری کی اردو نعتیہ شاعری کے کھوار تراجم رحمت عزیز خان چترالی اپریل 16, 2024 منظر انصاری کا تعلق کلورکوٹ، ضلع بھکر سے ہے، یکم مٸی 1971ء کو بھکر میں پیدا ہوئے۔