درحقیقت ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جانتا کہ کائنات بحیثیت مجموعی کتنی بڑی ہے؟ حتی کہ ابھی تک یہ راز ذہین ترین سائنس دانوں پر بھی منکشف نہیں ہوا
کائنات
دیکھتے ہیں کہ
2 کا عدد کس طرح سے نظام کائنات سے منسلک ہے اور ہر وہ شے جس کا ذکر تین حصوں میں ہوا ، وہ کیسے 2 کے بندھن میں بندھ کر ہی وجود رکھتی ہے ۔