چھانگلا ولی موج دریا کی تبلیغ کی وجہ سے ہندووں کی قوم جنجو نے اسلام قبول کیا جن کی تعداد سوا لاکھ تھی ۔
چھانگلا ولی
اللہ پاک نے اولیا کرام کرامات سے مزین کر دیے ہیں فنا فی اللہ کا مقام انہیں کُن کی طاقت دے دیتا ہے وہ جیسا چاہیں اللہ کے حکم سے کر دیتے ہیں۔
حضرت سید رحمت اللہ شاہ بخاریؒ قدوسی صفت کو پانے کے لیے اللہ کے نام یا سبوحُ یا قدوسُ کے ورد کے ساتھ غذا کا بہت کم استعمال کرتے تھے
حضرت سید رحمت اللہ شاہ بُخاری المعروف چھانگلا ولی موج دریا زیارت بیلے جنڈ اٹک(ولادت 1503 ء -وفات 1604 ء)
بارشوں کے نہ ہونے کی وجہ سے زیارت پر میلا لگتا تھا جس میں صرف قرآن خوانی،نعت خوانی اور وسیع لنگر کا اہتمام ہوتا شام کو جب برتن سمیٹ رہے ہوتے تھے