دبئی نامہ بڑا بھائی چھوٹا بھائی جوسف علی اپریل 30, 2024 وہ اسکول میں دو بھائیوں کے نام سے مشہور تھے۔ ان دونوں بھائیوں کا گندمی رنگ اور درمیانہ قد تھا۔