مرکزی سیرت کمیٹی اٹک کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان مصطفائی موٹر سائیکل میلاد ریلی کبوتروں والی زیارت سے نکالی گئی۔
میلاد ریلی
ضرورت اس امر کی ہے کہ میلادمصطفی منانے کے ساتھ پیغام مصطفی کو بھی اپنایا جائے،مدرس اسلام کے مضبوط قلعے ہیں انہیں مضبوط کرنا چاہیے
عظیم الشان37ویں ”سالانہ میلاد مصطفےٰؐ کانفرنس“اورساتویں ”سالانہ میلاد ریلی“ اختتام پذیر