قائداعظم محمد علی جناح کی شخصیت ایک ایسی روشنی تھی جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ وطن کے قیام کے لیے متحد کیا
قائداعظم
بابائے قوم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876ء کو کراچی کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔
قائداعظم کی پیدائش کا دن اس تقریب میں کیا منایا گیا، ایسا لگ رہا تھا کہ “تحریک تکمیل پاکستان” کا عہد کیا جا رہا ہے۔
محمد یوسف وحید جو جہد ِ مسلسل بلکہ اَن تھک محنت ، پُر کار شخصیت اور مثبت طرزِ فکر کے بل بوتے پر ’’ آگیا اور چھا گیا ‘‘ والے بیانیے کو سچ ثابت کر چکے ہیں