استحکام پاکستان کنونشن

اٹک (ملک کامران اختر)پاکستان کی بنیادوں میں ہمارے بزرگوں کا لہوشامل ہےاس لیے ہمیں اس ملک کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ بھی اگر دینا پڑے تو ہم اپنی جانیں دے کر اس ملک کی حفاظت کریں گے ہم پاکستان آرمی کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے  مولانا ابوبکر حیدر اعوان سرپرست اعوان اتحاد ضلع اٹک کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کنونشن اور پرچم کشائ کی پروقار تقریب جامعہ انوار صحابہ واہلبیت میں منقعد ہوئ جس ملک محمد عبدالمالک اعوان ۔حاجی شاہد اقبال اعوان چئیرمین اعوان اتحاد پنجاب ملک اسماعیل اعوان نائب صدر اعوان اتحاد ضلع اٹک ملک عمران اعوان صدر اعوان فتح جنگ ملک رمضان اعوان جنرل سیکٹری اعوان اتحاد فتح جنگ ملک عبدالواحد چئیرمین اعوان اتحاد فتح جنگ ملک اقلیم اعوان اٹک ملک مظہر جاوید اعوان ایڈووکیٹ ملک کامران خاکی صدر پی ٹی آئ فتح جنگ ملک رفاقت اعوان فتح جنگ اعوان کونسل پاکستان کے مرکزی راہنماء ملک معظم اعوان صاحب ملک عمر فاروق اچھرال  حافظ محمد عمر فارقی صاحب فتح جنگ ملک غلام سرور اعوان صدر اعوان اتحاد جنڈ ملک افتاب اعوان  چپھڑی ملک ابرار اعوان اونر اعوان بلڈنگ مٹیریل ملک الطاف اعوان قاری جمشید اقبال اعوان نئ آبادی ملک متین اعوان فتح جنگ ممتاز ٹیلر جنڈ ملک ناصر شیر علی فتح جنگ ماسٹر ملک ممتاز اعوان حافظ نیاز احمد اعوان گلی جاگیر ملک مظہر عباس اعوان جنرل سیکٹری اعوان اتحاد پنڈی گھیب ملک ارشد گلیال خالد اعوان کامرہ اور علاقہ بھر کی اعوان برادری نے شرکت کی تقریب کے آخر میں پرچم کشائ کی گئ ملک عزیز پیارے پاکستان کی سالمیت امن اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئ

awan

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

سالانہ فکر امام حسینؑ کانفرنس

بدھ اگست 18 , 2021
حضرت امام حسین ؓنے اپنے خون سے گلشن اسلام کی آبیاری کی،حسینی فکرکے علمبردارہمیشہ سرخرو ہوئے جبکہ یزیدی فکرکے پیروکاررسوا ہوئے
سالانہ فکر امام حسینؑ کانفرنس

مزید دلچسپ تحریریں