اٹک (خصوصی رپورٹ ) ڈیپٹی کمشنر ا`ٹک کی خصوصی منظوری کے بعد ڈاکٹر شاھد امتیاز کو ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل اٹک تعینات کر دیا گیا
چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر جواد الہی نے ڈیپٹی کمشنر اٹک کی خصوصی منظوری کے بعد اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ھسپتال اٹک کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاھد امتیاز کے بطور ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل اٹک کے آڈر جاری کر دئیے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صحت سابق صدر ایوان صنعت و تجارت طارق محمود نے ڈاکٹر امتیاز شاھد کی تعیناتی پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ھے
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |