ایم بی راشد کا مجموعہ "اٹھواں رنگ”

بھکر( نمائندہ خصوصی) لیہ کے معروف سرائیکی شاعر ایم بی راشد کا سرائیکی شعری مجموعہ "اٹھواں رنگ” منصئہ شہود پر آگیا ہے

ایم بی راشد کا  مجموعہ “اٹھواں رنگ”


نیا سرائیکی شعری مجموعہ کو ناشر” اردو سخن پاکستان” چوک اعظم (لیہ) نے بڑے خوبصورت اہتمام کے ساتھ شائع کیا ہے ۔ ایم بی راشد کے مجموعہ کلام میں غزلیں ، نظمیں ، ڈوہڑے اور قطعات شامل ہیں ۔ جہاں پیار و محبت میں رچا بسا کلام موجود ہے ۔ وہاں لیہ تھل کی محرومیوں اور ناانصافیوں کا ذکر بھی بڑے احسن طریقے کے ساتھ کیا گیا ہے ۔ بزمِ اوج ادب (بھکر) کے بانی و چیئرمین مقبول ذکی مقبول اور دیگر اہلِ قلم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارک باد پیش کی ہے ۔ یاد رہے ایم بی راشد کا اس سے پہلے سرائیکی شعری مجموعہ "توں ہانویں” اگست 2017 ء کو مارکیٹ میں آیا تھا۔

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

سیّد معراج جامی سے گفتگو

اتوار نومبر 20 , 2022
سیّد معراج جامی کراچی سے ہیں۔ان کے آباو اجداد بغداد کے قصبہ جام (عراق) سے ہیں ۔ تجارت کے سلسلہ ہندوستان آیا کرتے تھے ۔
سیّد معراج جامی سے گفتگو

مزید دلچسپ تحریریں