رجبیوں

اولیاء کی وہ جماعت کہلاتی ہے جو رجب کے مہینے میں اپنی جگہ مقیم رہتی ہے باقی پورے سال عالم میں گشت کرتی رہتی ہے۔رجب کے پہلے دن ان پر اس قدر بوجھ ہوتا ہے کہ اپنے کسی عضو کو حرکت تک نہیں دے سکتے دوسرے دن یہ بوجھ کم ہو جاتا ہے اور تیسرے دن بالکل غائب ہو جاتا ہے۔ ان کو پورے سال کشف رہتا ہے۔ان کی تعداد چالیس ہوتی ہے۔

ماخذ: مقدمہ مثنوی مولانائے روم از مولانا قاضی سجاد حسین فتح پوری

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

کیمبل پور سے اٹک تک – 4

ہفتہ فروری 20 , 2021
تیسری قسط میں ہم سول ھسپتال تک پہنچے تھے ، جسےشھر کے وسط سے بہت دور ، ویرانے میں تعمیر کیا گیا
کیمبل پور سے اٹک تک – 4

مزید دلچسپ تحریریں