سنجوالی گاؤں میں پنجابی مشاعرہ

سنجوالی گاؤں میں پنجابی مشاعرہ

سنجوالی گاوں میں دریائے ہرو کی پرامن لہروں کے سنگ کاروان قلم اٹک کے زیرِ اہتمام پنجابی زبان میں 11 اپریل 2021 کو ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت میانوالی کے معروف شاعر نجم الثاقب نےکی۔ نزاکت علی نازک نے مشاعرے کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے کیا ۔
حسب سابق نظامت کاروان قلم کے ایڈمن نزاکت علی نازک نے کی مشاعرے میں مہمانِ اعزاز کاروان قلم کے نشرواشاعت کے سیکریٹری سید حبدار قائم تھے جب کہ مہمانِ خصوصی ریاست لبید تھے مشاعرے کی عکس بندی نعلین حیدر سلطان نے کی چاروں شعرا کے کلام سے منتخب اشعار ملاحظہ فرمائیے:۔
نزاکت علی نازک
ہولے ہولے ٹُردا جاوے
ہتھ وچ کُھنڈی جُھکدا جاوے
راہ کسے توں پُچھدا جاوے
موڑ گلی دا مُڑدا جاوے
بابا سوچ کے کُڑدا جاوے
گزرا ویلا مُڑ نہ آوے

ریاست لبید
لیکھاں وچ رب جنڑاں جے لکھیا او بی ہالی نرا جلالی
ہُن تائیاں مرغیلے دتا کڈن نہ ساہ عُمراں ویلے نی پنجالی
سارا ماجرا ویکھیا اٙکھی راہ راہ وینیاں ڈھوک سروالی
اتنا ظلم نہ اج تائیں تکیا گراں آپڑیں وی بولیانوالی

سید حبدار قائم
نبیؐ جی نی مِٹھڑی بنڑا کے میں لوری
پگھوڑے نے بالاں سُنڑینا پیا واں
محبت ودھاو، نبیؐ سونہڑے آکھا
میں تاں ای تے نفرت چُھڑینا پیا واں

نجم الثاقب
اَساں بُھل گئے اپڑِیں ہستی وی
اُڈے وَنجیں دھیان تاں وِنج آندئے
تیڈا آوے خیال تاں اِنج آندئے
جیویں جیل دے بُڈھڑے قیدی نوں
یاد آندی مست بہاراں دی
جیویں سال تو سِکدی قبر نوں
کوئی آنڑ گُلِیندا قبراں چوں
لا ویندئے لِیپا گارے دا
جیویں ہٙنج ڈکیندیاں اکھیاں چوں
ہِک لہو دا ٹیپہ ڈھا ویندئے
جیویں چُوکھیاں دِھیاں آلے تے
ہِک لاگ بُڈھیپا آویندئے
کاروان قلم نے کورونا وبا کے پیش نظر صرف چار چار شعرا کو دعوت دی اور ادبی سلسلے کو قائم رکھ کر اعلیٰ روایات کا مظاہرہ کیا ہے اس مشاعرے کو سوشل میڈیا پر لائیو دکھایا گیا ہے جسے عوام نے پسندیدگی کی نظر سے دیکھا ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر مہمان شعرا کی تواضع چائے سے کی گئی۔

حبدار قائم

سید حبدار قائم

سیکریٹری نشرو اشاعت کاروانِ قلم

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

میرا گاؤں غریب وال - 3

ہفتہ مئی 15 , 2021
ملک مظفر نیزہ باز اور گھوڑ سوار تھے لیکن اس کے باوجود گاؤں میں کوئی کھیل کا میدان بنوا کر نہیں دیا۔
میرا گاؤں غریب وال – 3

مزید دلچسپ تحریریں