اسد حیات پیپلزپارٹی اٹک کے بانی رکن ، معروف معالج و سماجی شخصیت ڈاکٹر سکندر حیات کا پوتا اور پی پی پی ضلع اٹک کے صدر سردار اشعرحیات کا فرزند ارجمند ہے
ہوا ازل سے عرش پر ظہور وہ حسینؑ ہے
حضورؐ کی جبیں کا ہے نور وہ حسینؑ ہے
ملک بھر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع اٹک میں پولیو مہم 22 اگست سے 26 اگست تک جاری رہے گی
معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم 4 اگست 1899 کو امرتسر میں پیدا ہوئے جہاں ان کے بزرگ کشمیر سے آکر آباد ہوئے تھے
شیطانی سیاست سیاست کی اس قسم میں سیاست دان یا حاکم ، ریاست اور رعایا کو نہیں بلکہ خود کو مضبوط و مستحکم اور خوشحال بنانے کی تدبیر کرتا ہے ۔
شھید مُحسنؔ نقوی ہمارے شہر ڈیرہ غازی خان کے جس محلہ میں پیدا ہوئے کھلیے کُودے جوان ہوئے اس محلہ کا نام مُحسنؔ نقوی کی ذات کی نسبت سے محلہ سادات مشہور ہوا
اردو سے محبت کرنے والوں میں ایک نام آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والی شخصیت بھی ہے۔ آپ ٹھیک سمجھے میری مراد فرہاد احمد فگار صاحب ہی ہیں
ن م راشد ۔ یکم اگست 1910ء کو پاکستان کے ضلع گوجرانوالہ کے ایک قصبے اکال گڑھ میں پیدا ہوۓ۔ اس قصبے کو علی پور چٹھہ کہتے ہیں اور یہ دریاۓ چناب سے چار میل کے فاصلے
ڈیپٹی کمشنر ا`ٹک کی خصوصی منظوری کے بعد ڈاکٹر شاھد امتیاز کو ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل اٹک تعینات کر دیا گیا
اردو مرثیے کے مہرو ماہ انیس و دبیر کو یہ افتخار حاصل ہے کہ کسی نے ان کی طرح عروس سخن کو نہیں سنوارا۔