تھانہ ٹمن کا شمار ضلع تلہ گنگ کے تاریخی اور قدیم ترین تھانوں میں ہو تا ہے انگریز عہد کا یہ تھانہ تاریخی ہونے کے ساتھ ساتھ افسانوی کہانیوں کا حامل رہا ہے۔
عورت کا لفظ سُنتے ہی دِل میں ایک نرم و نازک سا احساس ابھرتا ہے۔عورت انسان کیلئے اللہ کی طرف سے ایک نعمت اور قیمتی تحفہ ہے۔
1970 تک پورے گاؤں میں صرف دس بارہ بیٹھکیں تھیں۔ ان کی حیثیت ڈرائنگ روم سے زیادہ مردان خانے/ حجرے کی تھی ۔
خاندانی نام رانا انیل چوہان ہے ۔ ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان میں 27 مارچ 1967ء کو رانا محمد انور کے گھر میں پیدا ہوئے ۔
شاعر عام آدمی سے مختلف، منفرد اور حساس انسان ہوتا ہے اور یہ اختلاف اس کی تخیلاتی صلاحیتوں کی وجہ سے رونما ہوتا ہے
بارش اور سردی کے موسم میں پسار / برانڈے میں بنی ہوئی چلھ استعمال ہوتی چھت پر جانے کے لئے سیڑھیاں بہت کم گھروں میں تھیں ۔
“تلاش بہاراں” میں “تلاش معنی” کی تگ و دو کرنا سراب کے پیچھے بھاگنے کے مترادف ہے کیوں کہ وہ کیا کہنا چاہتی ہیں
جواں ہمت قلم کار سجاد حسین سرمد کے خاکوں کا دوسرا مجموعہ “میرے ہم نوا” خاک سے خاکے تک ایک طویل اور تھکا دینے والی مسافت کی گواہی ہے.