. پیر نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ کا رنگ بھی واضح دکھائی دیتا ہے. عاصی اردو کی کلاسیکل روایت سے لابلد نہیں ہے
ابوالاثرحفیظ جالندھری کو ہم سے بچھڑے ہوئے 40 برس بیت گئے ہیں ۔ وہ اپنی تحریروں کی بدولت آج بھی زندہ ہیں ۔
بلدیہ اٹک سے زیر اہتمام دوسراکتاب میلہ ان دم توڑتی روایات کو زندہ رکھنے کی بہت احسن کاوش ہے
شہزاد اسلم راجہ کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ سے ہے ۔
علامہ رشید ترابی کا اصل نام رضا حسین تھا اوروہ 9 جولائی 1908ءکو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے تھے۔
برسی کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور دعا کا باقاعدہ باضابطہ اہتمام کیا گیا ۔ قرابت داروں اور اہل محلہ نے بھرپور شرکت کی ۔
محمد نعمان عارف کا اپیکا کی صوبائی باڈی کے لئیے انتخاب ان کی خدمات کا مظہر اور اپیکا اٹک کیلئے اعزاز ھے
گزشتہ روز جامعہ فیصل آباد میں ایک بورڈ پر یہ شعر معمولی تحریف کے ساتھ علامہ اقبال کے نام سے درج دیکھا
تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے شعبہ امتحانات نے طلباء و طالبات کے ششماہی امتحانات کے انعقاد کا اعلان کر دیا
توکل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کوشش و عمل کے ساتھ اللّٰہ پر بھروسا کرنا ، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کرنا۔