ہماری نئی نسل تاریخ سے آگاہ نہیں ۔ نصابی کتابوں میں بھی اس بات کی کوشش نہیں کی گئی کہ آنیوالی نسلوں کو حقائق سے روشناس کرایا جاسکے ۔ یہی نہیں بلکہ 1971 کے بعد سے پاکستان میں جس سیاسی طرز عمل اور سوچ نے اودھم مچایا ، اس کے نتیجے میں سچ اور جھوٹ گڈ مڈ ہوکر رہ گیا اور آج کا ہمارا نوجوان یہی سمجھتا ہے کہ جنرل نیازی ڈرپوک تھا

اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھیں کوڑے دان میں ہی۔ کوڑا پھینکیں یہ سوچ کر نا چھوڑیں کہ محکمہ صفائی والے اٹھا لیں گے یہ ماحول اور معاشرہ ہم سب کا یکساں ہے اور ہم اس کے خراب یا خوشحال ہونے میں برابر کے شریک ہیں ۔