بندہ جمے پلے گراں تے وت آ روے شہر بالکل انج ای لگنا جئوں بندہ انہے کھوئے چ ڈھے پینا اے
طاہر اسیر کی ادارت میں اٹک سے شائع ہونےوالے معروف ادبی شمارے سہ ماہی جمالیات کااجرا 2010ء میں
اٹک قلعہ میں تعمیر فن کا ایک بہترین نمونہ دیواروں کی تعمیر ہے۔ دیواریں تقریباً ایک میل سے زیادہ گولائی میں ہیں۔
آغاز محفل جناب مونس رضا نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور اس کے بعد شعراء نے سامعین کو اپنے کلام سے نوازا۔
ملک صاحب کے افسانے ایسی کہانیاں ہیں کہ جو سچے واقعات اور کرداروں کی حامل ہیں بلکہ یُوں کہئے کہ افسانوی انداز میں لکھی گئی یادداشتیں ہیں تو شاید غلط نہ ہوگا
اگر حقوق کے حوالے سے بات کی جائے تو, حقوق تو بس حقوق ہوتے ہیں , حقوق مساوی یا برابر کیسے ہو سکتے ہیں , حقوق تو اس کائنات کی ہر ذی روح شے کے ہیں
یہاں ہر ایک لکھاری کو دعوت عام ہے۔ہم اس فورم کو مو ضو عا ت ومعلومات کا سمندر بنانے نکلے ہیں؛آئیے اور اس میں اپنے حصے کا قطرہ ڈال دیجیے۔
امریکی قوم 3 سو سال کا سفر طے کرنےکے بعد ایک ہی بات سمجھی اور وہ یہ کہ ، ” ہمارا فائدہ کس بات میں ہے ” ان کی دوستی اور دشمنی اسی ایک اصول کے گرد گھومتی ہے ۔