سنجوالی گاوں میں دریائے ہرو کی پرامن لہروں کے سنگ کاروان قلم اٹک کے زیرِ اہتمام پنجابی زبان میں 11 اپریل 2021 کو ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا
یہ مضمون میری کتاب زیر ترتیب کتاب ’’ بہرائچ ایک تاریخی شہر ‘‘ کے حصہ دوم ’’ بہرائچ اردو میں ‘‘ کے اقتباسات پر مشتمل ہے۔
آج ماؤں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کو ایک خراج تحسین عمران اسد کے قلم سے
انصاف وہ ہے جو صرف ہوتا نہیں بلکہ چلتا پھرتا اور دوڑتا دکھائی دے ۔ ایسے ہی انصاف کی مثالیں آجکل پاکستان کی عدالتوں سے مل رہی ہیں
آکہ پھر لوٹ چلیں ہم اسی منزل کی طرف
جس نے بخشی تھی کبھی عزت و توقیر ہمیں
ہم اس خوش فہمی کے شکار تھے کہ گویا ہرسو پھیلے ہوئے پشتو ادب کے ہم ہی وہ پہلے باغی ہیں جو اس بحر ادب سے انحراف کرکے قومی ادب کے دھارے میں شامل ہوگئے ہیں
دنیائے سخن میں ہزاروں ستم رسیدہ سخن دان آئے اور صدائے دل سنا کر وحدت کے پردوں میں غائب ہو گئے جن کی صدا ہر کرب اور ہر خوشی میں گونجتی رہیں
علامہ اقبال نے 1929 میں ٹیپو سلطان کی قبر پر حاضری دی , اور ایک گھنٹے تک تنہا بیٹھے روتے رہے اور اور فارسی میں شاہکار نظم لکھی