عمران خان کی سوچ فیوڈل نہیں بلکہ عام آدمی کی سوچ ہے جس پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ جو کہہ رہا ہے کرکے دکھائیگا
ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر حکومت پنجاب کے ہیپاٹائٹس کنڑول پروگرام کے تحت محکمہ صحت اٹک کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا
یسریٰ بھی اسی معاشرے کے رِیت رواجوں میں اُلجھی ہوئی ایک نازک اندام لڑکی ہے لیکن یسریٰ سے وصال تک کے سفر میں اُسے نوجوان لڑکیوں کے جذبات کی ترجمان بنا دیا ہے
بسمؔل غزل اور قطعہ کو اپنے اظہار کا ذریعہ بناتے ہیں اورنظم کا پیمانہ وہ صرف اس وقت استعمال کرتے ہیں جب انہیں اپنے وطن یا اپنے عقائد کے حق میں کچھ کہنا ہو
اس اسٹیشن کی آخری بار لپائی اور مرمت شاید آخری وائسرائے ہند لارڈ ماونٹ بیٹن نے کروائی ہوگی ورنہ بارش کا پانی دھار باندھ کر ہم پر نہ گرتا
پروفیسر غلام ربانی فروغ گورنمنٹ کالج پنڈی گھیب اٹک میں پنجابی استاد مقرر ہوئے اور پہلے پروفیسر تھے جن کی ضلع اٹک میں پنجابی کی ترویج کے لیے بے پناہ خدمات ہیں
ٹرانسپورٹر مافیا او ر وزارت ریلوئے کی ملی بھگت نے کرونا وائرس کی آڑ میں 2منافع بخش ٹرینوں تھل ایکسپریس اور خوشحال ایکسپریس کو گذشتہ اٹھارہ ماہ سے بند کر رکھا ہے
آج ملت اسلامیہ بی بی زینبؑ کی مقروض ہے وہ عظیم بی بی جس کا کچھ نہ بچا لیکن ہمارے پردے اور ہماری عزت و ناموس کو بچا گئی ہے
باکو میں امام موسی کاظمؑ کی بیٹیاں دفن ہیں توجنجا شہر میں امام محمد باقرؑ کے دو بیٹے اسماعیلؑ اور ابراھیمؑ کے مزارہیں ۔ صوبہ نیخچوان میں اصحاب کہف کی غار ہے ۔