محبتوں کے ہر ایک قصے کے ہم نشاں تھے تو تم کہاں تھے
اردو کا جنم شہنشاہ شاہ جہان کے زمانے میں دلی میں ہوا اور بقول محمود خان شیرانی ، اردو دلی میں جنمی ، اترپردیش میں بیاہی گئی اور اب بڑھاپا پنجاب میں کاٹ رہی ہے ۔
یہ دنیا میں ایک انوکھا واقع تھا کہ قرارداد منظور ہونے کے بعد صرف سات سال میں ایک پورا ملک معرضِ وجود میں آگیا
یہ گاؤں آج سے تقریبا پانچ سو سال پہلے ہندووں نے آباد کیا تھا جو تقسیم کے بعد انڈیا چلے گئے اور زمینیں اپنے مزارعین کے حوالے کر گئے ۔
کیا امراو جان اداء ایک حقیقی کردار تھا یا مرزا ھادی رسواء کی ذہنی تخلیق
پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ کے سیکرٹر ی انفارمشن پنجاب،سینئر صحافی وکالم نگار شہزادحسین بھٹی کے والد مشتاق حسین اٹک شہر میں انتقال کر گئے