اس جریدے کی ایک انفرادیت یہ بھی ہے کہ اس میں کسی قسم کی نظریاتی چھاپ نہیں بلکہ اس کا تعلق صرف ادب اور ادیب سے ہے۔
اس سارے اہتمام اور انتظام کا سہرا مرزا محمد شعیب مرزا صاحب کے سر جاتا ہے۔مرزا صاحب بچوں کے بہت بڑے محسن ہیں یہ ایک فرد نہیں ادارہ ہیں۔
دل مضطر کی وجہ سے اور کچھ شاعری کے جنوں کی وجہ سے دل پابندی میں رہنا پسند نہیں کرتا تھا اور خلوت مجھے بہت پسند تھی میں اکثر جنگلوں بیابانوں میں رات کو نکل جاتا
سلطان محمودبسمل کی شاعری، عصرِ جدید کے مصنوعی پن کے خلاف سیدھی سادی انسانی معروضیت اور سچے جذبات کی شاعری ہے
حیدر قریشی کا اوّل و آخر سبق سچ کو تلا ش کر کے اسے قربت کرکے زندگی کو زندہ کرنے بلکہ زندہ رکھنے کا ہے
حماد خلیل گولڈ میڈلسٹ ولد محمد خلیل مرحوم نے خیبر میڈیکل کالج پشاور سے ایم بی بی ایس فائنل امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کرلی