مذہبی پیشہ ور اور خود غرض لوگ جنکی روزی مذہبی رسومات کے عمل پر منحصر ہے معصوم سادہ لوگوں کو طرح طرح کے توہمات میں پھنسا کر سچی روحانیت سے گمراہ کر دیتے ہیں
وہ بوڑھا لوہار تو 1975میں [رابطے] پر آیا تھا جب کہ شاہین پاکستان 1998میں آیا تھا۔گویا گوجرانوالہ کے لوہار اور شاہین میں 23۔برسوں کی دوری ہے
قصیدہ نور کا "نہ صرف شفیق رائے پوری کے عشق و وجدان کا مظہر بن کر ان کے حسیں جذبات کا عکاس ہے بلکہ ان کے فنی، تکنیکی جہتوں اور نزاکتوں کا آئینہ دار بھی ہے۔
الحمدللہ ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمارے بزرگوں نے ہمیں ایک عظیم فوج ورثے میں چھوڑی جس کی بہادری ، جرآت اور کارناموں کا پوری دنیاء اعتراف کرتی ہے
وارثی جدید دور کے ایک اہم نمائندہ شاعر ہیں۔انہوں نے نظم ،غزل،رباعی،قطعہ،دوہا،ماہیا،ثلاثی،ہر صنف میں طبع آزمائی کی ہے اور ان میں سے ہرصنف کو کامیابی سے برتا ہے
گزشتہ چالیس برس سے افغانستان میں چوہے بلی کا کھیل جاری ہے ۔ چوہے نے ہار مانی اور نہ ہی بلی تھک کر بیٹھی ہے اس کھیل کی تاریخ ، فاتح عالم سکندر یونانی تک جاتی ہے
ہمارا کلچر ہماری ثقافت کسی طرح بھی مادر پدر آزاد مغرب سے مطابقت نہیں رکھتی،بلکہ ہمارا ایک علیحدہ تشخص اور پہچان ہے
ریسکیو1122 نے ضلع بھر میں یوم عاشورہ کے حوالے سے نکالے گئے جلوسوں کے دوران 723عزاداروں کو ابتدائی طبی امداد دی
نواب زادہ محسن علی خان نے خٹک قبیلے کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ ووٹ کا صحیح استعمال کریں تو تب ہی اس علاقہ کی قسمت بدل سکتی ہے
سیدنا امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عظیم قربانی کی بدولت اسلام کا جھنڈا بلند ہوا