چار جنوری گریگورین کیلنڈر میں سال کا چوتھا دن ہے۔ سال کے اختتام تک 361 دن باقی ہیں (لیپ سالوں میں 362)۔
جس طرح موجِ صبحِ نشاط دلوں کو تازگی بخشتی ہے بالکل اسی طرح پاک وطن کی مٹی کی خوشبو ہمارے دل و دماغ میں گُندھی ہوئی ہے اور اس کا تقدس دلوں کی رونق ہے ۔
پروفیسر انجم اعظمی (پیدائش: 2 جنوری 1931ء – وفات: 31 جنوری 1990ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اُردو کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔
عبرت ؔصاحب کےپرداداسرفرازخاںیوسف زئی باشندۂ اجمیرتھے۔جوغالباً ہنگامۂ۱۸۵۷ء میں نقل مکانی کر کے بہرائچ میں آ کر بس گئے تھے۔
نیا سال یعنی 2022 , خوشی ، خوشحالی ، محبت ،شفقت ، منفعت ، سکھ چین ، آسانیاں ، آسائیشیں ، امن و سلامتی اور تعاون کا پیغام لیکر آرہا ہے
سینٸیر آفیسر ظفر اسحاق کو ضلعی ایکساٸز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر اٹک تعینات