یہ چند ٹوٹے پھوٹے الفاظ اس محبت کرنے والے شخص کے بارے میں جو اپنی تعیناتی سے تبادلے تک جہاں بھی گیا لوگوں کو اپنا گرویدہ بناتا گیا

مناظر 1,394 اٹک (ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ) اعلی انتظامی صلاحیتوں کے حامل ملنسار خوش مزاج شخصیت کے مالک ڈیپٹی کمشنر کا تقرر ایک نعمت سے کم نہیں ان خیالات کا اظہار طارق محمود سابق ممبر جنرل اسمبلی سارک و صدر ایوان صنعت و تجارت نے نئے تعینات ہونے والے […]