مرے کشمیر تیری پھر کہانی لکھ رہا ہوں میں
لبوں کی پیاس اشکوں کی روانی لکھ رہا ہوں میں
نکاح عالمی شہرت یافتہ عالم دین سابق چیئر مین رویت ہلا ل کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پڑھایا
عاصم بخاری میں وسعت ِ مطالعہ کے ساتھ ساتھ ہمیں ان کے ہاں عمیق مطالعہ و مشاہدہ ء فطرت بھی ملتا ہے۔جو ان کی سوچ میں وسعت اور فکر میں گہرائی پیدا کرتا ہے۔
اس بات سے کسی کو مفر ہے نہ ہوسکتا ہے کہ شاعر ایک چنیدہ روح ہوتا ہے ۔ جسے مظاہرِ قدرت تخلیق ناطق ہو کر ملتے ہیں