امسال رمضان المبارک میں ضلع اٹک میں سے دو نعتیہ مجموعوں کی اشاعت ہوئی.
ضلع بھر کے سرکاری ھسپتالوں۔میں ٹی بی کی تشخیص اور علاج و معالجے کی سہولت موجود ہے ٹی بی کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہے
قربان جائیں میرے ماں باپ، میری آل اولاد حضور پرنور، شافع یومِ نشور، فخرِ دوجہاں جناب رسالت مآب ﷺ کی ذاتِ اعلیٰ پر
رمضان المبارک اور عیدالفطر ہمیں باہمی محبت، اُلفت، یگانگت اور اخوت کا درس دیتی ہے۔ یہ عید مساواتِ محمدی ﷺ کے عملی مظاہرے کا دن ہے۔
منتہاۓ فکر” ان کی حسنیت کا عنوان لیئے شاعری پر مشتمل کتاب 2020ء میں منظر عام پر آئی ۔