ہمارے امام حسینؑ نے شبِ عاشور کا ایک حصہ نماز شب کے لیے وقف کر دیا تھا۔ امام جانتے تھے کہ میرا آج کا عمل آنے والے مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہوگا
ہومیو پیتھی کا ایک ماہر ترین ڈاکٹر اگر مریض کا معائنہ ٹھیک ٹھیک کیا جائے تو سمجھ لینا چاہئے کہ مریض نصف حصہ شفایاب ہو چکا ہے
سادہ لباس میں ملبوس عمران علی چوہدری صاحب کی شخصیت کی جازبیت ایسی ہی کہ ان سے بات کر کے یوں لگتا ہے جیسے وقت رک گیا ہو
عاصم بخاری گل و بلبل، طوطا و مینا اور محبوب کی آنکھوں کے قصیدے نہیں لکھتے بلکہ معاشرے کو سدھارنے کے گُر استعمال کرتے ہیں
۔کمال است مجھے تو ایسےلگتا ہے ۔جیسے نام مقبول ہے ۔ ویسے یہ انسان مولا کی بارگاہ میں مقبول ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر عدنان انجم راجہ نے گزشتہ روز چارج سنبھالا ہے ضلع کی یہ دور افتادہ و پسماندہ تحصیل ایسے ہی ہمدرد اور انتھک آفیسر کی متلاشی تھی
کلام پاک انسان کو صراط مستقیم کی طرف دعوت دیتا ہے تو کوئی ہے جو اس دعوت پر عمل کر کے سجدہ ریز ہو جائے کیونکہ یہی سجدہ بندگی کی معراج ہے
ان کی شاعری خال و خدِ محبوب کی تازہ کاری نہیں ہے بل کہ سماج کےبدلتے رنگوں کی عکاس بھی ہے اور جذبات کی بے کلی اور احساس کی کمیابی کا نوحہ بھی۔
پاکستان اس وقت جس سیاسی بھنور میں ہچکولے کھاتا نظر آرہا ہے اس صورت حال سے پریشان ہونے کی قطعا کوئی ضرورت نہیں ۔