اسلام میں استاد کا رشتہ والدین کے رشتے کے برابر قرار دیا گیا ہے , استاد ہی ایسی واحد شخصیت ہے جو والدین کے بعد بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہیں

دبستانِ تھل کے افق پر ابھرتا اور چمکتا ہوا معروف و مقبول ادبی ستارہ مقبول ذکی مقبول ہر نئے دن کے ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کرتا ہوا آگے ہی بڑھتا جا رہا ہے ۔