سلیقہ سکھایا مجھے زندگی کا
مجھے باپ اقبال نے دیں سکھایا
دوستان جون کا تیسرا اتوار عالمی طور والد سے منسوب کر کے نیک خواہشات کا اظہار کے اظہار کے طور پر منایا جاتا ہے اور دعاٸیہ اور مغفرت والے کلمات سے یاد کیا جاتا ہے
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نے مہنگائی میں پسنے والے عوام کی کمر توڑ دی غریب آدمی کے لیئے جسم و جان کا تعلق برقرار رکھنا مشکل ھو گیا
یہ دورجس میں ہم زندگی کر رہے ہیں بالخصوص ہمارے دیسی سماج میں جہاں لوگوں کے پاس بغیر کسی زاتی مفاد کے وقت نکالنا ممکن ہی نہیں
صحت کا شعبہ کسی بھی ملک میں کلیدی حثیت رکھتا ھے کیونکہ اس شعبہ کا تعلق انسانی زندگیوں سے ھے
سعودی عرب میں عرصہ 30 سال سے مقیم پاکستانی شاعر محمد اسلم قمر جو کہ ایک پیشہ ور حکیم بھی ہیں گذشتہ دنوں ایک نجی دورے پر مسقط تشریف لائے
خون دل سے آرائشِ بہارِ نمازِ شب کرنے والے ہی (متقی لوگ) جنت میں جائیں گے اور آئمہ طاہرینؑ کی راہ پر نہ چلنے والے بدکار لوگ جہنم کی وادی میں دھکیل دئیے جائیں گے۔
گودڑ سنگھ نامی سکھ کی طرف سے درخواست دی گیٗ کہ اسکو ٹیکس میں چھوٹ دی جاےٗ۔کہ اس نے سراےٗ لدھا رام کرایہ پر لی ہویٗ ہے۔جس کا کرایہ ڈیڑھ سو روپے سالانہ ہے۔
ملازمین کے حقوق کی جنگ ہر سٹیج پر لڑیں گے اپیکا کے ممبران سیسہ پلائی دیوار ہیں جو اپنی بات منوانا جانتے ہیں