اویس نورانی صدیقی وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی مقرر

اٹک (ڈاکٹر شجاع اختر اعوان سے )”الشاہ محمد اویس نورانی صدیقی وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی مقرر نوٹیفکیشن جاری،اہم مذہبی شخصیات کی مبارک باد
جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور متحدہ مجلس عمل کے مرکزی ترجمان الشاہ محمد اویس نورانی صدیقی کو وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اپنا معاون خصوصی مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔انکا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا جبکہ انکی تعیناتی 1973 کے رولز آف بزنس کے ضابطے(6) 4 کے مطابق کی گئی ہے،مختلف مذہبی جماعتوں کے قائدین اور اہم شخصیات محمد اکرم رضوی۔عمران شریف۔آصف علی تمبولی ایڈووکیٹ۔چوہدری غلام مصطفیٰ مبشر۔ ہارون الرشید، اور دیگر نے مبارک دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، انہوں کہا الشاہ محمد اویس نورانی صدیقی کا معاون خصوصی تقرر قابل صد تحسین ہے

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

برے بندے کی روح کا آسمان کی طرف سفر

جمعہ جون 24 , 2022
آنحضرتؐ نے فرمایا کہ کافر کی روح (یہ سن کر) بدن میں دوڑتی پھرتی ہے ۔ اور جسم سے باہر نکلنے سے ڈرتی ہے پس فرشتہء موت روح کو کھینچتا جاتا ہے
برے بندے کی روح کا آسمان کی طرف سفر

مزید دلچسپ تحریریں