اٹک (ڈاکٹر شجاع اختر اعوان سے) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع اٹک نے شعبہ صحت کیلئے تنظیمی عہدیداروں کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق نامزد اراکین آئندہ دو سال کیلئے خدمات انجام دیں گے۔
ضلعی صدر اپیکا اٹک احمد خان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں محمد اقبال چیرمین خالد محمود صدر تنویر احمد نائب صدر ون صغیر احمد نائب صدر دوئم محمد حنیف جونیئر نائب صدر ون زاھد اللہ جونیر نائب صدر دوئم ذوالفقار علی جونیئر نائب صدر سوئم محمد نصیر جنرل سیکٹریری سلمی ناز اسسٹنٹ جنرل سیکٹریری شوکت محمود جوائنٹ سیکٹریری عارف سلطان ڈیپٹی جنرل سیکٹریری سفیہ بی بی ایڈیشنل جنرل سیکٹریری محمد شعیب فنانس سیکٹریری شجاع اختر اعوان پریس سیکٹریری ثریا رشید میڈیا ایڈوائزر کوآرڈینیٹر محمد حمزہ کو آفس سیکٹریری مقرر کیا گیا ھے ضلعی صدر نے امید ظاھر کی کہ اپیکا شعبہ صحت کے عہدیدار ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے
ڈاکٹر شجاع اختر اعوان
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |