نوشاد علی خان کا پی ایچ ڈی مقالہ مکمل

نوشاد علی خان کا پی ایچ ڈی مقالہ مکمل

اٹک (پ ر) قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی ،پشاور کے شعبہ لسانیات و ادبیات اردو کے طالب علم نوشاد علی خان نےپی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔انھوں نے اپنا مقالہ بعنوان "قیام پاکستان کے بعد ضلع اٹک میں اردو زبان وادب کی روایت” پروفیسر ڈاکٹر تحسین بی بی کی نگرانی میں مکمل کیا ۔

نوشاد علی خان کا پی ایچ ڈی مقالہ مکمل

بیرونی ممتحن میں پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ کوثر ،لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی تھیں نوشاد علی کا تعلق ضلع اٹک کی تحصیل حسن ابدال سے ھے مقالہ میں ڈاکٹر شجاع اختر اعوان کی کتاب خراج تحسین کو بھی شامل کیا گیا ھے اٹک کے ادبی حلقوں ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ڈاکٹر آغا جہانگیر بخاری سید حبدار قائم سجاد حسین سرمد طارق بنگش و دیگر نے نوشاد علی کو اپنے مقالہ کے کامیاب دفاع پر مبارکباد پیش کی ھے

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

برائی کا انجام

جمعرات اکتوبر 24 , 2024
بادشاہ کے دو ہی بچے تھے جن میں بیٹے کا نام شان اعظم جس کو پیار سے محل والے شانی کہتے تھے اور بیٹی کا نام سوہنی تھا جس کو سارے سونی کے نام سے
برائی کا انجام

مزید دلچسپ تحریریں