مجھ سے دوری ہی اس کو راس نا آئے

مجھ سے دوری ہی اس کو راس نا آئے
وہ کہیں بھی ہو میرے پاس چلا آئے
میرے خوش ہونے کی اک یہ ہی صورت ہے
وہ دکھائی دے جو تو خوش نظر آئے
اس کے سر پر سے واری ہیں سبھی خوشیاں
یہ ہو سکتا ہے کب غم اس کے پاس آئے

ماریہ

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

سئیں عبدالطیف اعوان سے گفتگو

اتوار جولائی 3 , 2022
میرا نام عبدالطیف ہے ۔ میرا قلمی نام عبدالطیف اعوان ہے میرے والد ماجد کا نام غلام سرور اعوان ہے
سئیں عبدالطیف اعوان سے گفتگو

مزید دلچسپ تحریریں