لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری

لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری

اٹک ( ملک امان شجاع سے) لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری800 سے زائد درخواستیں جمع ھو چکی ہیں مویشی پال حضرات کی طرف سے رجسٹریشن کے عمل میں گہری دلچسپی.ضلع بھر کی چھ تحصیلوں میں خصوصی ڈیسک قائم مویشی پال حضرات ذیادہ سے ذیادہ مستفید ھوں صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی سیکرٹری لائیوسٹاک ثاقب علی عطیل وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک اٹک ڈاکٹر عبد الحمید کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر کے ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبان کے دفاتر میں لائیو سٹاک کارڈ رجسٹریشن کے لیئے کاؤنٹر قائم ہیں جہاں پر مویشی پال حضرات اپنی درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تحصیل اٹک ڈاکٹر محمد اویس اکرم نے میڈیا نمائندگان سے بات جیت کرتے ھوئے بتایا کہ رجسٹریشن کا عمل مکمل ھوتے ہی کارڈ کا اجراء شروع کر دیا جائے گا

لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل جاری

لائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے مویشی پال حضرات کو مالی معاونت مویشیوں کی صحت و خوراک کے لئیے سبسڈی آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی شامل ھے نادار تصدیق کے بعد کارڈ کے اجراء کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا پانچ سے دس نر جانوار رکھنے والے حضرات اس عمل کا حصہ بن سکتے ہیں

Title Image by Liam Ortiz from Pixabay

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

عائشہ کی برتھ ڈے پارٹی

پیر نومبر 25 , 2024
یہ ایک لان نما گارڈن تھا جس کی آخری دیوار کے ساتھ سومنگ پول بھی تھا جس کے پانی میں رنگ برنگی روشنیاں جگمگا رہی تھیں۔ اس گارڈن کی
عائشہ کی برتھ ڈے پارٹی

مزید دلچسپ تحریریں