یوم اقبال
آج یوم اقبال پر کہیں سوگ تنسیخ تعطیل رہا تو کہیں ستائش شاعر شرق تھی۔ مگر میں سارا وقت یہی سوچتا رہا کہ پھر ایک سال تک سب اپنے سیاسی اور فقہی اختلافات کو مستند کرنے کی دھن میں ایروں غیروں کے اشعار کو اقبال علیہ رحمتہ سے منسوب کرتے رہیں گے۔ اگر اتنا وقت نہیں کہ اقبال کو پڑھ سکیں تو کم از کم اقبال کو اپنے اختلافات پر سند نہ بنایا جائے۔
#آغاجہانگیربخاری
٩نومبر ٢٠١٦ء
٩ صفرالمظفر ١٤٣٨ھ
#افکارجہانگیری
#یوم_اقبال
(یہ تحریر ۲۰۱۶ ء کی ہے)
فطرت مری مانند نسیم سحری ہے
رفتار ہے میری کبھی آہستہ کبھی تیز
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گل کو
کرتا ہوں سر خار کو سوزن کی طرح تیز
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |