اٹک (شجاع اختر اعوان سے) ضلع اٹک میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا افتتاح 15 سے 27 نومبر تک جاری رہنے والی مہم کے دوران ضلع بھر کے 9 ماہ سے 15 سال تک عمر کے 797376 بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے
ڈیپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سٹی ھسپتال اٹک میں اس مہم کا افتتاح کرتے ہوئے والدین سے اپیل کی کہ وہ خسرہ و روبیلا کی مہم کو کامیاب بنانے کیلئے محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور اپنے بچوں کو ان بیماری کی حفاظتی ویکسین کے انجکشن لگوائیں اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محسن اشرف ڈی ایس وی راجہ محمد اسماعیل اے ڈی ایچ او تحصیل اٹک سمیت محکمہ صحت کے افسران و اہلکار بھی موجود تھے
صحافی، کالم نگار، مصنف
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
کیا آپ بھی لکھاری ہیں؟اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ |