اللہ کی رحمت سے اُمّید اور اللہ کے غضب سے خوف ہی کامیابی کی ضمانت ہے ، ایمان اسی خوف اور اُمّید کے درمیان ہے، صرف اُمید انسان کو بے لگام کرتی ہے اور صرف خوف مایوسی کا مُوجِب بنتا ہے
مونس رضا
ریٹائرڈ او رینٹل ٹیچر
گورنمنٹ پائیلیٹ ہائر سیکنڈری اسکول
اٹک شہر
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔