لائیو سٹاک ڈپلومہ کورسسز کے امتحانات

اٹک ( ڈاکٹر شجاع اختر اعوان سے) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزز کے زیر اہتمام دو سالہ لائیو سٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ کورسسز کے امتحانات 20 جون سے 25 جون تک منعقد ہونگے سنیئر انسٹرکٹر GLPVS کھیری مورت ڈاکٹر آصف سعید نے بتایا کہ یو وی اے ایس کے زیر انتظام یہ امتحانات پیرا ویٹرنری سکولز و انسیٹیوٹس پتوکی جھنگ لیہ کھیری مورت ناروال شیخوپورہ اوکاڑہ بھکر ہارون آباد فاضل پور میں ھوں گے۔

asif saeed
ڈاکٹر آصف سعید

کنٹرولر امتحانات کے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق امتحانی امیدواروں کو قوائد و ضوابط پر پابندی کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

ملازمین کے حقوق کی جنگ ہر سٹیج پر لڑیں گے

بدھ جون 15 , 2022
ملازمین کے حقوق کی جنگ ہر سٹیج پر لڑیں گے اپیکا کے ممبران سیسہ پلائی دیوار ہیں جو اپنی بات منوانا جانتے ہیں
ملازمین کے حقوق کی جنگ ہر سٹیج پر لڑیں گے

مزید دلچسپ تحریریں