ڈاکٹر محسن اشرف چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اٹک تعینات

اٹک (خصوصی رپورٹ ) ڈاکٹر محسن اشرف چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اٹک تعینات آپ کا شمار محکمہ صحت پنجاب کے انتہائی قابل اور محنتی افسران میں ہوتا ھے ڈاکٹر محسن اشرف اس سے قبل گریڈ 19 میں تحصیل ہیڈکوارٹر ھسپتال حضرو میں خدمات انجام دے رہے تھے بطور ڈی ایچ او اٹک بھی تعینات رہے جس ادارے میں رہے بھر پور کارکردگی کا مظاھرہ کیا ڈینگی پولیو کرونا امراض کے خاتمہ کی خصوصی مہمات کیلئے ان کی کاوشیں لائق تحسین ہیں یہی وجہ ھے کہ اعلی انتظامی صلاحیتوں کی بدولت صوبہ بھر میں نمایاں مقام حاصل کیا اٹک کے عوامی و سماجی حلقوں نے سیکٹریری پرائمری سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ھے کہ ڈاکٹر محسن اشرف محکمہ صحت ضلع اٹک کیلئے بہترین انتخاب ہیں اور انشاء اللہ شعبہ صحت کی خدمات میں بہتری آئے گی پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن و ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے بھی ان کی بطور ۔سی ای۔او ہیلتھ اٹک تعیناتی کو سراہا ھے

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

ہم غمزدوں کے غم کا مداوا تمہی تو ہو

ہفتہ اکتوبر 16 , 2021
ہم غمزدوں کے غم کا مداوا تمہی تو ہو فرقت نصیب دل کا سہارا تمہی تو ہو
ہم غمزدوں کے غم کا مداوا تمہی تو ہو

مزید دلچسپ تحریریں