ڈاکٹر کاشف خان ڈاکٹر نمرہ قاضی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

ڈاکٹر کاشف خان ڈاکٹر نمرہ قاضی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

اٹک ( سٹی رپورٹر ) شادی کا بندھن ڈاکٹر کاشف خان ڈاکٹر نمرہ قاضی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے تقریب رخصتی و ولیمہ میں دونوں خاندانوں کے حلقہ احباب سیاسی سماجی شخصیات علماء و مشائخ عظام میڈیکل کیمونٹی وکلاء سوسائٹی کی مختلف شخصیات نے شرکت اور نئے جوڑے کو شادی کا مبارک سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اور دعاؤں سے نوازا پاکستان کے معروف ڈینٹل و اورل سرجن ڈاکٹر قاضی امجد حسین کاظمی کی صاحبزادی ڈاکٹر نمرہ قاضی کی شادی حسن ابدال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت مظہر خان کے صاحبزادے ڈاکٹر کاشف ڈینٹل سرجن سے انجام پائی.

ڈاکٹر کاشف خان ڈاکٹر نمرہ قاضی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

تقریب رخصتی اٹک کی مقامی مارکی سے کی گئی جس میں پیر ڈاکٹر آفتاب صاحب آف پوڑمیانہ سابق ایم پی اے سید اعجاز بخآری پیر آف باغ نیلاب سید سجاد حسن بخآری علامہ مفتی ابو طبیب رفاقت علی حقانی سابق پولیس آفیسر میاں رفاقت معروف معالج ڈاکٹر بشیر احمد کالم نگار و ادیب ڈاکٹر شجاع اختر اعوان احمد بٹ ڈاکٹر صبیح ڈاکٹر فہد شفیق الرحمان مظہر عباس سمیت سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ ڈاکٹر کاشف کے ولیمہ کا اہتمام گلیکسی مارکی حسن ابدال میں کیا گیا جس میں ایم پی اے محمد علی سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب شاویز خان ڈاکٹر نعمان شوکت ڈاکٹر اشتیاق حسین میجر (ر) زاہد اقبال طاھر اقبال مظہر خان و ڈاکٹر کاشف کے عزیز و اقارب حسن ابدال ٹیکسلا کی اہم سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اور نئے جوڑے کو ذندگی کا سفر شروع ھونے پر مبارکباد پیش کی

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

امانت کی خوشبو

پیر اکتوبر 21 , 2024
تتلی بھنورے سے کہتی تھی آو باغ میں ہم چلتے ہیں
امانت کی خوشبو

مزید دلچسپ تحریریں