ڈاکٹر جواد الہی ایم ایس اسفند یار بخاری ھسپتال تعینات

اٹک(شجاع اختر اعوان سے) ڈاکٹر جواد الہی میڈیکل سپرٹینڈنٹ اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال تعینات سیکٹریری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر لاھور کے آفس سے جاری ہونے والے احکامات کے مطابق یہ تعناتی عمل میں لائی گئی ڈاکٹر جواد الہی اس سے قبل چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر و سنئیر میڈیکل آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں انتہائی لائق اور ایماندار آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں بہترین ایڈمنسٹریٹر ہونے کے ناطے محکمہ بھر میں انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے

ڈاکٹر جواد الہی ایم ایس اسفند یار بخاری ھسپتال تعینات

ضلع اٹک کے سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ھے کہ ان کی تعیناتی سے اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال کی کارکردگی میں بہتری آئے گی اور مریضوں کو ہر ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

streamyard

Next Post

5مارچ ...تاریخ کے آئینے میں

ہفتہ مارچ 5 , 2022
5مارچ ...تاریخ کے آئینے میں
5مارچ …تاریخ کے آئینے میں

مزید دلچسپ تحریریں