ڈاکٹر جواد الہی چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی تعینات

اٹک ( شجاع اعوان سے) ڈاکٹر جواد الہی کو چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا نوٹیفیکشن جاری سیکٹریری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کی طرف سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسفند یار بخاری ھسپتال ڈاکٹر جواد الہی کو چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا

notification

ڈاکٹر جواد الہی اس سے قبل بھی چیف ایگزیکٹو ہیلتھ کے عہدہ پر تعینات رہے اس دوران ان کی محکمانہ کارکردگی مثالی اور ملازمین کے ساتھ مشفقانہ رویہ رہا جس کی وجہ سے انہیں انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے ان کی ایک بار پھر بطور چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی تعنیاتی کی خبر سنتے ہی ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

کیا      آپ      بھی      لکھاری      ہیں؟

اپنی تحریریں ہمیں بھیجیں، ہم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

[email protected]

Next Post

20اپریل ...تاریخ کے آئینے میں

بدھ اپریل 20 , 2022
20اپریل ...تاریخ کے آئینے میں
20اپریل …تاریخ کے آئینے میں

مزید دلچسپ تحریریں