ڈاکٹر سید کاشف حسین کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اٹک تعینات کر دیا گیا سیکٹریری پرائمیری سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے احکامات جاری کر دئیے گئے
اس سے قبل ڈاکٹر سید کاشف حسین ایم ایس اسفند یار بخاری ھسپتال ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال اٹک اور ڈیپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی اٹک کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں
صحافی، کالم نگار، مصنف
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔