ملک محمد نواز اعوان بولیانوال کا انتقال
اٹک (ملک امان شجاع سے) کمشنر آفس راولپنڈی سے ریٹائرڈ ،ادبی صحافتی شخصیت و نمبردار ملک محمد نواز اعوان بولیانوال مرحوم جو سابق نائب تحصیلدار ملک نثار خان کے بھائی، ای ٹی او اسلام آباد ملک امروز اعوان، ڈاکٹر ملک جعفراور ملک سعادت نواز کے چچا زاد بھائی، محکمہ ایکسائزکے ملک نوازش،ملک شاہد، ملک عاقل پٹواری،ملک شیراز او جی ڈی سی ایل،سیکرٹری یونین کونسل ملک آفتاب کے ماموں،ملک ازرم کے چچا،ملک اظہار اور ملک بختیار کے دادا تھے
مرحوم کی نماز جنازہ و تعزیت کے لیے ضلع جھنگ شیخوپورہ ،اٹک، راولپنڈی ،اسلام آباد، حضرو، حسن ابدال ،فتح جنگ، واہ کینٹ، ٹیکسلا سے آنے والوں رکن قومی اسمبلی شیخ افتاب احمد، سابق وفاقی وزیرملک امین اسلم،اراکین پنجاب اسمبلی نوابزادہ چوہدری شیر علی خان ، اعجاز بخاری سابق اراکین پنجاب اسمبلی ملک جمشید الطاف، شاویز خان،سابق امیدواران پنجاب اسمبلی سردار رحمت علی خان ،ملک حمید اکبر خان ، بریگیڈیر عاصم نواز، ذولفقار حیات خان ،سابق وائس چئیرمین بلدیہ اٹک ملک طاہر اعوان،،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد وقاص اسلم مارتھ،سابق اپوزیشن لیڈر ضلع کونسل اٹک ملک ریاض الدیناعوان آف ملہوالی، سابق ناظم گولڑہ حاجی ملک افتخاراحمد خان ،سابق چیئرمین خدمت کمیٹی شیخ حامد محمود ، علامہ رفاقت علی حقانی،سابق ناظم سردار محسن افتخار خان، سابق چیئرمین ملک منور خان،سابق چیئرمین سردار واجد خان ناڑہ ،ڈی ایس پی ملک افتخار احمد ملک، اعظم پسوال، ڈاکٹر محمد یاسر اعوان ،سابق تحصیلدار حاجی عبدالحمید قطبال، سردار بابر رضا خان گھگڑ، جمشید خان حصار ،ضابطہ خان ،سردار غیرت خان اکھوڑی ،پیرسید گلفام شاہ ہمک، فیاض خان تنولی ٹیکسلا ،تحصیلدار عبدالرشید، ملک ساحل سرمد ،صداقت خان برہان،ملک شاہنواز خان، سابق نائب صدر کنٹونمنٹ بورڈ اٹک ملک شاہنواز خان ، چودھری ساجد محمود آف موسی ،خان احسن خان غورغشتی ،سابق چیئرمین قیصر خان آف ہارون ،آفتاب خان ،اسسٹنٹ رجسٹرار سپریم کورٹ ملک نثار خان، چیئرمین فتح جنگ پریس کلب رجسٹرڈ حاجی عدیل افضل خان ،چیئرمین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ ندیم رضا خان،سینئروائس چیئرمین شہزاد انجم بٹ،وائس چیئرمین حافظ عبدالحمید خان ،سینئر صحافی جاوید کشمیری کے علاوہ محکمہ مال ،صحت ،تعلیم ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد کے افسران سیاسی و سماجی شخصیات شامل ہیں ۔
تمام تحریریں لکھاریوں کی ذاتی آراء ہیں۔ ادارے کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔